ازراہ کرم پورا میسیج پڑھیں اور یوکے میں اپنے دوستوں عزیزوں کو فارورڈ کریں۔
صرف ایک سو پاونڈ کا عطیہ دے کر افریقہ میں ایک غریب خاندان کو ایک مہینہ جی بھر کر کھانا کھلائیں اور خود ہمارے ساتھ مل کر اپنی پسند کے دو پیزے کھائیں۔ 24 جنوری شام 5 بجے سے سات بجے کے درمیان آپکے دروازے پر پیزے ڈیلیور ہوں یہ پیزے کھاتے ہوئے ساتھ آپ ہمارا پروگرام دیکھئے کہ کیسے ہیومینٹی فرسٹ دنیا بھر میں مستحق افراد کی مدد کر رہی ہے۔
تاریخ : بروز اتوار، 24 جنوری
وقت : شام 5 بجے سے لے کر شام 7 بجے تک۔
ٹکٹ : 100£ ایک فیملی ۔
انٹری ٹکٹ یہاں سے خریدیں: اس میں آپ نے اپنی تفصیلات لکھنی ہیں اور بتانا ہے کہ کس ایڈریس پر کتنے بجے کونسے پیزے اور ڈرنکس چاہیئں ۔
http://hfuk.org/virtualdinner
ہمارے براہ راست آن لائن پروگرام میں
• ہیومینٹی فرسٹ سے متعلق سوال وجواب
•ہمیں اپنے کھانے کی تصاویر اور وڈیوز بھیجیں۔
" لوگ سب مل کے اگر دیپ جلانے لگ جائیں۔
اے سیاہ رات ترے ہوش ٹھکانے لگ جائیں۔
ہم تو ہر دور میں خوشبو کے پیامبر ٹھہرے
ہم تو صحرا میں رہیں پھول اگانے لگ جائیں "
مکمل تفصیلات ہماری، اوپر دی گئی ویب سائٹ پہ ملاحظہ فرمائیں۔
آج ہی اپنی ٹکٹ خرید کر ہمیں بذریعہ ٹیکسٹ اطلاع کر دیں کہ آپ نے ادائیگی کر کے ٹکٹ بک کر لی ہے۔
(نوٹ ۔ یہ پروگرام صرف یوکے ۔ کے لئے ہے کیونکہ ہمیں پیزا آپکے گھر تک ڈلیور بھی کرنا ہے)
Mubarik Siddiqi
A humble worker of
Humanity First
UK
fundraising@hfuk.org
x
Comments
Post a Comment