چندے کا دھندہ

چندے کے نام پر لوگوں کی زندگی اجرین کر رکھی ہے ان لوگوں نے، زبردستی لوٹ کھسوٹ کا سلسلہ جاری ہے.
آخر کب تک یہ جاری رہے گا؟ 🤔
آواز اٹھانی ہوگی، حقائق سامنے لانا ہونگے،
اس نیک کام میں زیتون ایف ایم کا ساتھ دیں، پیج کو لائک اور فالو کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے جاننے والوں کے ساتھ شیئر ضرور کریں

Comments