Main Wapis Qadiani Hona Chahta Hu

Comments

  1. مِرزا غلام احمدقادیانی مُسلمان اور شریف اِنسان نہیں تھا۔
    وُہ انگریزوں کا خود کاشتہ پودا تھا اور برطانیہ کی عیسائی حکومت کو اپنا خلیفہ مانتا تھا۔
    قادیانیوں کو اپنے مذپب کے بارے میں اندھیرے میں رکھا جاتا ہے۔ وُہ خود تحقیق نہیں کرتے اور کریں بھی کیسے؟ اِتنا وقت کِس کے پاس ہے؟ قادیانی اپنے نبی کو عیسیٰ مانتے ہیں۔ اِس لحاظ سے خود بھی عیسائی ہیں۔ لیکن اُن کو چکر یہ دیا جاتا ہے کہ بس وُہی سچے مُسلمان ہیں ۔ دوسرے مُسلمانوں کو غیر مُسلم ، جاہل ، کافر اور جہنمی سمجھتے ہیں۔ اور اُن کے ساتھ میل جول رکھنا گناہ سمجھتے ہیں ۔ جبکہ غیر مُسلموں کے ساتھ میل جول کو قابلِ فخر سمجھتے ہیں۔ جھوٹ بولتے ہیں۔
    حوالہ درج ذیل ہے جو قادیانیوں کے لٹریچر میں موجود ہے:۔
    (Review of Religions, Feb. 1902, Page 47)
    “ We as a sect do not acknoledge any temporal ruler other than the British Government (Queen Victoria then and Queen Elizabeth now) as our KHALIFA of the Muslims, (Qadianis)so it is from this Government alone that we expect the protection of our liberty both in religion and temporal matters. We are willing, heart and soul to scrifice our lives in the cause of the Government.”

    ReplyDelete

Post a Comment